40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Sunday, 7 March 2021
توبہ کرنے کی تلقین
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا : ﷲﷻ یقینا تم میں سے کسی کے توبہ کرنے پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا تم میں سے کوئی شخص اپنی گم شدہ سواری ( واپس ) پاکر خوش ہوتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment