بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شَفِیعُ الْمُذنِبین رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْن حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جو مر جائے اور اس کے ذمہ کسی کا کوئی دینار یا درہم ہو تو ( قیامت میں ) جہاں دینار اور درہم نہیں ہو گا، اس کی نیکیوں سے ادا کیا جائے گا ۔
سنن ابن ماجہ 2414
No comments:
Post a Comment