40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Sunday, 7 March 2021
پڑوسی کے حق کا بیان
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ﷲ کے رسولﷺ ! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان دونوں میں سے پہلے کس کے ساتھ احسان کروں؟ آپﷺ نے فرمایا: ان دونوں میں سے جس کا دروازہ قریب ہو اس کے ساتھ ۔
No comments:
Post a Comment