بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک بدّو، نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا آپ بچوں کا بوسہ لیتے ہیں؟ ﷲ کی قسم! ہم تو ان کا بوسہ نہیں لیتے، آپ ﷺ نے فرمایا: ﷲ تعالیٰ نے تیرے دل کو رحمت سے محروم کر دیا ہے تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔
مسند احمد 9219
No comments:
Post a Comment