بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور اپنے نوکروں کو اس نے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب تم کسی کو مفلس پاؤ ( جو میرا قرض دار ہو ) تو اسے معاف کر دیا کرو، ممکن ہے اللہ تعالیٰ بھی ہمیں معاف فرما دے۔“ رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا ,جب وہ اللہ تعالیٰ سے ملا تو اللہ نے اسے بخش دیا۔
صحیح بخاری 3480
No comments:
Post a Comment