40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Sunday, 7 March 2021
لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خاتم النبیین ﷺ نے فرمایا : تباہی و بربادی ہے اس شخص کے لیے جو ایسی بات کہتا ہے کہ لوگ سن کر ہنسیں حالانکہ وہ بات جھوٹی ہوتی ہے تو ایسے شخص کے لیے تباہی ہی تباہی ہے
No comments:
Post a Comment