بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنه سے روایت ھے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ایسے مسلمانوں کو جن کے پاس وصیت کے قابل کچھ مال ھے مناسب نہیں کہ وھ دو راتیں اس طرح گزار دے کہ اس کے پاس وصیت لکھی ہوئی موجود نہ ھو. مسلم, ترمذی, نسائی, ابوداؤد
No comments:
Post a Comment