بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالی عنه سے روایت ھے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص کتاپالے اس کے اعمال کا ثواب ہر روز ایک قیراط کم ہوتا جائے گا البتہ وہ کتا مستشنی ھے جو کھیت یا ریوڑ کی نگہبانی کے لئے رکھا جائے۔ مسلم, نسائی, ابن ماجہ
No comments:
Post a Comment