بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت جبیر بن معطم رضی الله تعالی عنه سے روایت ھے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا میرے پانچ نام ہیں محمد, احمد, ماحی یعنی مٹانے والا ۔ اللہ تعالٰی میرے ذریعے کفر کو مٹادے گا۔ حاشر لوگ میرے بعد حشر کئے جائیں گے ۔ عاقب یعنی خاتم النبيين, میرے بعد دنیا میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آئے گا۔ مسلم
No comments:
Post a Comment