بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله تعالی عنه سے روایت ھے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا وہ زمانہ قریب ھے جب تمھاری حق تلفی ھوگی اور ایسی باتیں ھوں گی جنہیں تم برا سمجھو گے۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ! ایسے وقت کیلئے آپ ﷺ کیا حکم دیتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا جو حق دوسروں کا تم پر ھے وہ تو ادا کرو اور اپنا حق اللہ تبارک و تعالٰی سے مانگو۔ مسلم, ترمذی
No comments:
Post a Comment