بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنه کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ھے نہ وھ اس پر ظلم کرے نہ اسے ظالم کے ہاتھ میں چھوڑ دے اور جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے اور خدمت کرنے میں مصروف ہوتو اللہ تعالی اس کی اپنی حاجات پوری کرتا ھے. بخاری
No comments:
Post a Comment