بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالی عنه سے روایت ھے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا میری اور اگلے پیغمبروں کی مثال ایسی ھے جیسے ایک شخص نے ایک گھر بنایا اسے خوب سجایا مگر ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی لوگ اس گھر میں پھرنے میں تعجب کرتے ہیں (ایسا خوب صورت گھر) یہ اینٹ کیوں نہ لگائی گئی تو یہ اینٹ میں ھوں, میں خاتم النبيين ھوں۔ مسلم
No comments:
Post a Comment