بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هےکہ حضرت محمد ﷺ سے پوچھا اللہﷻ کو کونسا عمل زیادھ پسند ھے. آپ ﷺ نے فرمایا وقت پر نماز پڑھنا. میں نے پوچھا پھر کونسا آپﷺ نے فرمایا ماں باپ سے اچھا سلوک کرنا. میں نے پوچھا پھر کونسا آپ ﷺ فرمایا اللہﷻکی راھ میں جہاد کرنا. ( بخاری ) Hadees
No comments:
Post a Comment