بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عائشہ(رضی اللہ تعالی عنہ)سے روایت هےکہ میں نے حضرت محمد ﷺ سے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے متعلق دریافت کیا آپﷺ نے فرمایا وھ شیطان کی جھپٹ ہوتی ھے شیطان بندے کی نماز میں خلل ڈالتا ھے. ( بخاری,نسائی,ترمذی,ابوداؤد ) Hadees
No comments:
Post a Comment