بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عبداللہ بن مسعود )رضی اللہ تعالی عنه(سے روایت هےکہ رسول اقدس ﷺ نے فرمایا اگر کوئی آیت بھول جاؤ تو اسے یوں نہ کہو کہ میں بھول گیا بلکہ یہ کہنا چاھئے کہ مجھے بھلادی گئی اور قرآن کو پڑھتےرھا کرو کیونکہ قرآن آدمی کے سینے سے اونٹوں سے بھی زیادھ جلد نکل بھاگتا ھے. )بخاری,مسلم, ترمذی( hadees
No comments:
Post a Comment