بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو ہریرھ(رضی اللہ تعالی عنه)سے روایت هےکہ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا بدگمانی سے بچے رھو بدگمانی سخت جھوٹ ھے. ٹوھ نہ لگاؤ کسی کی عیب جوئی نہ کرو,نجش مت کرو, حسدوبغض اور ترک ملاقات نہ کرو اللہ کے بنرے ھوکر اور آپس میں بھائی بھائی ھوکر رھو سہو. ( بخاری,مسلم, ابوداؤد ) hadees
No comments:
Post a Comment