بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص )رضی اللہ تعالی عنه(سے روایت هےکہ رسول اقدس ﷺ نے )مجھ سے( فرمایا ہر مہینے میں قرآن کا ایک ختم کیا کر. میں نے عرض کیا مجھے تو زیادھ قوت ھے. آپ ﷺ نے فرمایا اچھا سات راتوں میں ختم کیا کر اس سے زیادھ مت پڑھ. )بخاری(hadees
No comments:
Post a Comment