بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : حج اور عمرہ مسلسل کرتے رہو ۔ یقیناً یہ فقر اور گناہوں کو اس طرح زائل کردیتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی لوہے ، سونے اور چاندی کے میل کچیل کو زائل کر دیتی ہے ۔ اور حج مبرور (مقبول ) کا ثواب تو جنت سے کم نہیں ۔
سنن النسائی 2632 (صحیح)
No comments:
Post a Comment