بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : جب کوئی مسلمان فرض نماز کا وقت ہونے پر اُسکے لیے اچھی طرح وضو کرتا ہے اور خشوع و رکوع کا اچھی طرح اہتمام کرتا ہے تو وہ اس (نماز) سے پہلے کیے ہوئے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ ہو ، اور یہ (فرض نماز سے صغیرہ گناہوں کا معاف ہوجانا) ہمیشہ کے لیے ہے۔
مشکوٰۃ 286 (صحیح)
No comments:
Post a Comment