40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 30 May 2026
قربانی کے جانوروں کی عمریں
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا : صرف مسنہ ( دو دانتا ) جانور کی قربانی کرو ، ہاں اگر تم کو دشوار ہو تو ایک سالہ دنبہ یا مینڈھا ذبح کر دو ۔
No comments:
Post a Comment