بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا : ﷲﷻ کو کوئی نیک عمل کسی دن میں اس قدر پسندیدہ نہیں ہے جتنا کہ ان دنوں میں پسندیدہ اور محبوب ہوتا ہے ۔“ یعنی ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں ۔ صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ ! کیا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ نہیں ، جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں مگر جو کوئی شخص اپنی جان و مال لے کر نکلا ہو اور پھر کچھ واپس نہ لایا ہو ۔
سنن ابوداؤد 2438 (صحیح)
No comments:
Post a Comment