بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : جو عورت بغیر کسی واقعی سبب کے اپنے خاوند سے طلاق مانگے گی ، اسے جنت کی خوشبو نہیں آئے گی ، حالانکہ اُسکی خوشبو چالیس سال کے فاصلے سے محسوس ہوتی ہے ۔
سنن ابنِ ماجہ 2054 (صحیح)
No comments:
Post a Comment