40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 6 February 2026
دوست بنانے میں بہت احتیاط کرو
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مُحسنِ انسانیت سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: انسان اپنے محبوب ساتھی کے دین پر ہوتا ہے، تو تمہیں چاہیے کہ غور کرو کہ کس سے دوستی کر رہے ہو۔
No comments:
Post a Comment