بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص یوں کہتا ہے
( _أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ_ )
’’ میں معافی مانگتا ہوں اللّٰه سے ، وہ ذات کہ اسکے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ، وہ زندہ ہے اور نگرانی کرنے والا ہے ۔ اور میں اسکی طرف توبہ اور رجوع کرتا ہوں۔‘‘ تو اس کو بخش دیا جاتا ہے اگرچہ وہ جہاد سے بھی بھاگا ہو۔
سنن ابوداؤد 1517 (صحیح)
No comments:
Post a Comment