بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : جب تک کوئی بندہ گناہ یا قطع رحمی کی دُعا نہ کرے اور قبولیت کے معاملے میں جلد بازی نہ کرے ، اسکی دُعا قبول ہوتی رہتی ہے۔‘‘ عرض کی گئی : اللّٰه کے رسولﷺ ! جلد بازی کرنا کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ کہے : میں نے دُعا کی اور میں نے دُعا کی اور مجھے نظر نہیں آتا کہ وہ میرے حق میں قبول کرے گا ، پھر اس مرحلے میں ( مایوس ہو کر ) تھک جائے اور دُعا کرنا چھوڑ دے ۔
صحیح مسلم 6936 (صحیح)
No comments:
Post a Comment