40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 6 February 2026
سلام میں پہل کرنے کی فضیلت
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
پوچھا گیا: اللّٰه کے رسول ﷺ! جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ان دونوں میں سے جو اللّٰه کے زیادہ قریب ہے ( وہ پہل کرے گا )
No comments:
Post a Comment