بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خَاتَمِ النَّبِیِّیْن رسولِ کریم ﷺ نے ریشم پکڑا اور اسے اپنے دائیں ہاتھ پر رکھ لیا، پھر آپ ﷺ نے سونا پکڑا اور اسے اپنے بائیں ہاتھ پر رکھ لیا، پھر فرمایا: بے شک یہ دونوں چیزیں میری اُمت کے مَردوں پر حرام ہیں
مشکوٰۃ 4394
No comments:
Post a Comment