40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 21 February 2022
کسی بھی نیکی کو معمولی نہ سمجھو
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نیکی کے کسی بھی کام کو معمولی مت سمجھو، خواہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو ۔‘‘
No comments:
Post a Comment