بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’علی ؓ ! تین چیزوں میں تاخیر نہ کرنا، ایک نماز جب اس کا وقت آجائے، جنازہ جب تیار ہوجائے اور بیوہ، مطلقہ اور کنواری خاتون (کے نکاح میں) جب تمہیں اس کا کفو(برابری کا رشتہ) مل جائے۔
مشکوٰۃ 605
No comments:
Post a Comment