40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 7 February 2022
ریا و شہرت کا بیان
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ’’ مجھے تمہارے متعلق شرکِ اصغر کا سب سے زیادہ اندیشہ ہے۔‘‘ انہوں نے عرض کیا، ﷲ کے رسول ﷺ ! شرک اصغر سے کیا مراد ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ریاکاری ۔
No comments:
Post a Comment