بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا: جب ابنِ آدم آیت سجدہ تلاوت کرکے سجدہ کرتا ہے تو شیطان الگ ہوکر رونے لگتا ہے، اور کہتا ہے: ہائے افسوس ! ابنِ آدم کو سجدے کا حکم دیا گیا تو اُس نے سجدہ کر لیا تو وہ جنت کا مستحق قرار پایا، جبکہ مجھے سجدے کا حکم دیا گیا تو میں نے انکار کردیا اور جہنم میرا مقدر ٹھہری۔
مشکوٰۃ 1023
No comments:
Post a Comment