40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 18 October 2021
سخت دل کو نرم بنانے کا طریقہ
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ایک آدمی نے نبيِ رحمت ﷺ سے اپنے دِل کی سختی کا شکوہ کیا،تو آپ ﷺ نے اسے فرمایا: اگر تُو اپنے دل کو نرم کرنا چاہتا ہے تو مسکین کو کھانا کھلایا کر اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کر۔
No comments:
Post a Comment