40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 25 October 2021
امید و حرص کا بیان
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
امامُ المرسلین حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: اگر انسان کے لیے مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری تلاش کرتا ہے، انسان کے پیٹ کو صرف (قبر کی) مٹی ہی بھرے گی، اور ﷲﷻ توبہ کرنے والے شخص کی توبہ قبول فرماتا ہے۔
No comments:
Post a Comment