بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں مقام و مرتبہ کے لحاظ سے بدترین شخص کے بارے میں نہ بتاؤں؟‘‘ عرض کیا گیا، جی ہاں، آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ جس سے ﷲ کے نام پر سوال کیا جائے اور وہ نہ دے ۔
مشکوٰۃ 1881
No comments:
Post a Comment