40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 18 October 2021
بیوہ اور مسکین پر خرچ کرنے کا اجر
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خَاتَمُ الْمُرْسَلین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: بیوہ اور مسکین پر خرچ کرنے والا ﷲﷻ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے، یا اس آدمی کی طرح ہے جو دن میں روزہ رکھتا ہے اور رات میں عبادت کرتا ہے۔
No comments:
Post a Comment