بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہماسے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جس نے اپنی موت سے ایک سال پہلے توبہ کی، اس کی توبہ قبول کی جائے گی، جس نے اپنی موت سے ایک ماہ پہلے توبہ کی، اس کی توبہ بھی قبول کی جائے گی،یہاں تک کہ انھوں نے ایک دن، ایک گھڑی، بلکہ ایک فُوَاق (جاں کنی کے وقت کی ہچکی) کا بھی ذکر کیا۔
مسند احمد 10166
No comments:
Post a Comment