بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یتیم کی پرورش کرنے والا اس کا اپنا ( رشتہ دار ) ہو یا غیر ہو میںﷺ اور وہ جنت میں اس طرح ہوں گے ۔ پھر امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے انگشت شہادت اور درمیانی انگلی ( کو ملاکر اس ) کے ساتھ اشارہ کیا ۔
صحیح مسلم 7469
No comments:
Post a Comment