40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 26 August 2020
خير وبھلائی سکھانے کا اجر
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کو علمِ دین سکھایا، تو اس کو اتنا ثواب ملے گا جتنا کہ اس شخص کو جو اس پر عمل کرے، اور عمل کرنے والے کے ثواب سے کوئی کمی نہ ہو گی.
No comments:
Post a Comment