بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس شخص کی ناک خاک آلود ہو گئی، پھر اس کی ناک خاک آلود ہو گئی، پھر اس کی ناک خاک آلود ہو گئی۔ پوچھا گیا: اللہ کے رسولﷺ! وہ کون شخص ہے؟ فرمایا : جس کے ہوتے ہوئے اس کے ماں باپ، ان میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو بڑھاپے نے پایا، پھر وہ ( ان کی خدمت کر کے ) جنت میں داخل نہ ہوا۔
صحیح مسلم 6511
No comments:
Post a Comment