40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 4 August 2020
جن اوقات میں نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نمازِ عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے اور نمازِ فجر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجائے ۔
No comments:
Post a Comment