بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو) حکم دیا یا ( آپ نے اس طرح بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ) حکم دیا کہ نظر بد لگ جانے پر معوذتین (سورة الفلق، سورة الناس) سے دم کر لیا جائے۔
صحیح بخاری 5738
No comments:
Post a Comment