بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
اسماء بنت یزید ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کا اسم اعظم ان دو آیتوں میں ہے ،
(وَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَاحِدٌ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ)
اور سورہ آل عمران کے آغاز کی آیت:
(الٓمٓ اللہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ) ۔‘‘
الترمذی (۳۴۷۸) و ابوداؤد (۱۴۹۶) و ابن ماجہ (۳۸۵۵)
No comments:
Post a Comment