بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
حضرت مقدام بن معدیکرب ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب آدمی اپنے (مسلمان) بھائی سے محبت کرے تو وہ اسے بتائے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔‘‘
مشکوة 5016
No comments:
Post a Comment