بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
حضرت ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب بندہ بیمار ہو جائے یا وہ سفر پر ہو تو اس کے لیے اتنا ہی عمل (ثواب) لکھ دیا جاتا ہے جتنا وہ حالت قیام (عام دنوں میں) اور حالت صحت میں کیا کرتا تھا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
مشکوة 1544
No comments:
Post a Comment