بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجے پھر یہ دعا پڑھے:
اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
اے اللہ! مجھ پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، پھر جب نکلے تو یہ کہے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ
اے اللہ! میں تیرے فضل کا طالب ہوں ۔
سنن ابی داؤد 465
No comments:
Post a Comment