بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حیاء، ایمان سے ہے اور ایمان جنت میں (لےجانے والا) ہے اور بد کلامی و بد زبانی، اکھڑ مزاجی اور بدخلقی سے ہے اوراکھڑ مزاجی آگ میں(لےجانے والی) ہے۔
مسند احمد 9224
No comments:
Post a Comment