بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا "جس مسلمان کے پاس کسی فرض نماز کا وقت آپہنچتا ہے، وہ اس کے لیے اچھے وضو، خشوع اور رکوع کا اہتمام کرتا ہے تو وہ نماز اس کے پہلے گناہوں کے لیے کفارہ بن جائے گی، جب تک کہ بڑا گناہ نہ کیا جائے اور یہ قانون ساری زندگی جاری رہتا ہے۔"
صحیح مسلم 228
No comments:
Post a Comment