بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
رسول اکرم ﷺ کا فرمان ھے" مجھے سات ہڈیوں پر سجدھ کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور یہ کہ میں کپڑے یا بالوں کو نہ سمیٹوں۔"
سات ہڈیاں چہرہ ( ماتھا اور ناک زمین پر ٹکے ہونے ضروری ہیں) ،دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے، اور دونوں پاؤں۔
صحیح البخاری 816
صحیح مسلم 490
سات ہڈیاں چہرہ ( ماتھا اور ناک زمین پر ٹکے ہونے ضروری ہیں) ،دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے، اور دونوں پاؤں۔
صحیح البخاری 816
صحیح مسلم 490
No comments:
Post a Comment