بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا " جس شہر یا دیہی آبادی میں تین شخص رہتے ہوں اور ان میں جماعت کا انتظام نہ ہو تو ان پر شیطان غالب آجاتا ہے، لہذا نماز باجماعت قائم کرو کیونکہ بھیڑیا ریوڑ میں سے الگ رہنے والی بھیڑ (یا بکری) کو کھا جاتا یے۔"
مسند احمد 196/5
سنن ابی داؤد 547
سنن النسائی 848
مسند احمد 196/5
سنن ابی داؤد 547
سنن النسائی 848
No comments:
Post a Comment