بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا " احسان یہ ہے کہ تو اپنے رب کی عبادت اس انداز میں کرے کہ تو اسے دیکھ رہا ہے، اگر ایسے نہیں تو پھر یہ (تصور کر) کہ وھ تجھے دیکھ رہا ہے۔"
صحیح البخاری 50
صحیح مسلم 9
صحیح البخاری 50
صحیح مسلم 9
No comments:
Post a Comment